بلند نظر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - چھوٹی چھوٹی باتوں پر خیال نہ کرنے والا، عالی ظرف عالی حوصلہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - چھوٹی چھوٹی باتوں پر خیال نہ کرنے والا، عالی ظرف عالی حوصلہ۔ of exalted views aspiring.